شیعہ آن لائن: لبنانی میڈیا المنار کے مطابق لبنانی سرحدی علاقے
میں صیہونی گاڑی پرحملے میں 17صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل
، لبنان اور شام کے مشترکہ بارڈر (شیہبہ) پر ہونےوالے جھڑپوں میں یہ ہلاکتیں
ہوئیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق اینٹی ٹینک میزائل داغے گئے
ایک تبصرہ شائع کریں