شیعہ آن لائن: عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ ’داعش‘ نے یرغمال بنائے گئے اردنی پائلٹ معاذالکساسبہ کو پنجرے میں بند کرکے زندہ جلادیاہے جس کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔ 
عرب میڈیا کے مطابق یرغمالی پائلٹ کو جلائے جانے کے مختلف مراحل کی تصاویر پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ۔ 
داعش نے اردن کی حکومت سے پائلٹ کی بازیابی کے بدلے میں جیل میں قید ناکام خودکش حملہ آور عراقی خاتون ساجدہ الریشاوی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا لیکن اردن کی جانب سے یہ مطالبہ تسلیم نہ کیے جانے پرداعش کے جنگجوﺅں نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یرغمال پائلٹ کو زندہ جلا دیا ہے جس کی تصدیق اردن کی حکومت نے بھی کردی ہے ۔

تصاویر:








ایک تبصرہ شائع کریں

 
Top