شیعہ آن لائن: خیبر ایجنسی اور جنوبی وزیرستان
میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر
کے مطابق جنوبی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف
فضائی کارروائی میں 25 دہشت گرد مارے گئے۔ فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 7
ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف فضائی
کارروائیاں جنوبی وزیرستان کے علاقے شانزیلا اور خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں کی
گئیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

ایک تبصرہ شائع کریں