شیعہ آن لائن: ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق حضرت
زینب سلام اللہ علیہا کی شب ولادت دمشق میں تکفیری دھشتگردوں نے روضہ حضرت زینب
(س) میں دھماکہ کرنے کی ناکام کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے بھری
گاڑی حرم زینبی (س) کے قریب جانے کی کوشش کر رہی تھی جو حرم سے دو کلو میٹر کے
فاصلے پر ایک چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دورن بلاسٹ کر دی گئی۔ حرم مطہر سے دو کلو میٹر
کے فاصلے پر واقع ورود المستقبل کے علاقے میں ہوئے اس کار بم دھماکے کے باعث تین
افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

ایک تبصرہ شائع کریں