شیعہ آن لائن: ہنگو میں کباڑ کی دکان میں نصب بم پھٹنے
سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ کچا پکا کے علاقے میں
ہوا اور کباڑ کی دکان میں نصب بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے میں کباڑی موقع
پر جاں بحق اور ایک مزدور شدید زخمی ہوا۔ جسے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ایک تبصرہ شائع کریں