شیعہ آن لائن: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اپنی پناہ گاہیں آمادہ کرلیں۔ المنار کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اپنی پناہ گاہیں آمادہ کرلیں۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ نے اپنے مختصر اور دو جملوں پر مشتمل پیغام میں اسرائیل کو خـبر دار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اپنی پناہ گاہیں آمادہ کرلیں۔ واضح رہے کہ کل اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹروں نے قنیطرہ کے علاقہ میں حملہ کرکے حزب اللہ کے 6 مجاہدین کو شہید کردیا شہداء میں شہید عماد مغنیہ کے فرزند شہید جہاد مغنیہ بھی شامل ہیں۔ حزب اللہ لبنان کے پیغام کے بعد اسرائیلیوں پر شدید خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

 
Top