شیعہ آن لائن: انصارالحسین پاکستان کی جانب سے
شیرکوٹ کے مقام پر وحدت اسلامی کے حوالےسے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ انصارالحسین
پاکستان نے شیعہ سنی اتحاد کے حوالے سے وحدت اسلامی کے نام تقریب کوہاٹ کے علاقہ
شیرکوٹ میں اہتمام کیا۔ جس میں شیعہ سنی علماء اور دیگر عوام نے شرکت کی۔ تقریب سے
شیعہ سنی علماء و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ
سنی کے نام تفرقہ پیدا کرنا امریکہ و اسرائیل کا منصوبہ ہے۔ اس ناجائز منصوبے کو
شیعہ سنی اتحاد کے ذریعے خاک میں ملا سکتے ہیں۔ اور یہی نفاق نے پاکستان کے عوام
کا جینا حرام کیا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں