شیعہ آن لائن: پاکستان میں شیعہ نسل کشی تیزی سے جاری ہے۔ شیعہ آن لائن کے مطابق پاکستان کے صنعنی شہر کراچی کے علاقہ ناظم آباد کے علاقے انارکلی بازار کے نزدیک مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شیعہ ڈاکٹر سید یاور حسین زیدی شہید ہوگئے۔ شہید کو شیعہ ہونے کے جرم میں نشانہ بنایا گیا۔ واضح رہے اسی روز پشاور میں بھی ایک شیعہ ڈاکٹر جبکہ کراچی میں اسی علاقے میں اور ڈاکٹر کو شہید کیا گیا تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

 
Top