خیبر ایجنسی کے علاقہ وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ۷دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ تباہ ہوگیا ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ سپاہ میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے ٹھکانے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں سات دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ٹھکانا مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

 
Top