شیعہ آن لائن: خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری
سے 7 دہشت گرد ہلاک اور ان کے سات ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق
وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے آج صبح فضائی
کارروائی کی، بمباری میں کالعدم لشکر اسلام اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے
ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 7 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 7 ٹھکانے تباہ
ہوگئے۔
Home
»
North Wazirstan
»
pakistan
» خیبر ایجنسی، جیٹ طیاروں کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، 7 تکفیری شرپسند ہلاک
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

ایک تبصرہ شائع کریں