شیعہ آن لائن: حضور (ص) نے نعوذ باللہ مجھے عراق کے شھر موصل سے فرار ھونے کی تاکید فرمائی۔ واضح رھے رسول (ص) نے آجتک اس خبیث کو نہ تو لوگوں کے گلے کاٹنے سے روکا، نہ بے گناہ لوگوں کے قتل و غارت سے روکا، بس موصل سے بھاگ جانے کا حکم دیا ھے اور وہ بھی پوری داعش کو نہیں صرف ابو بکر بغدادی کے فرار کا حکم ملا ھے. جھوٹ اور بھتان کی بھی کوئی حد ہوتی ھے حضور کے نام سے جھوٹ بولنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں صدیوں سے جھوٹ بول بول کر آج نہ جانے کتنے فرقے ایجاد ھوچکے ھیں جنہوں نے مسلمانوں کو نقصان اور اسلام کو بدنامی کے سوا کچھ نہ دیا حقیقت یہ ھے کہ عراقی فوج داعش پر اتنے شدید حملے کر رھی ھے کہ داعش کو اپنی موت واضح نظر آ رہی ھے۔ شیعہ آن لائن کے محققین  نے دعوای کیا ھے کا آئندہ ایک مہینے میں داعش عراق شام چھوڑ کر افریقی ممالک لیبیا، مصر نائجیریا مراکش اور الجزائر کا رخ کریگی کیونکہ امریکی سی آئی ایے نے داعش کو ان ممالک میں جانے کا حکم دے دیا ھے تاکہ داعش کی تخریب کاریوں کا بہانہ بنا کر اب مغربی افواج ان ممالک میں بھی قبضہ کر سکیں

ایک تبصرہ شائع کریں

 
Top