شیعہ آن لائن: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن خیبر ون کے
دوران شہید ہونے والا میجر گلفام حسین کی تدفین انکے آبائی گاوں عالمشیر میں
تدفین کی گئی۔ جس میں اعلیٰ حکام کے علاوہ کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ وادی
تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن خیبر ون کے دوران شہید ہونے والا میجر
گلفام حسین کی حکومتی اعزاز کے ساتھ انکے آبائی گاوں عالمشیر میں تدفین کی گئی۔
جس میں سیکیورٹی اہلکاروں نے شہید میجر گلفام حسین ولد علی حسین کے قبر پر سلامی
دے دی۔
تصاویر:































ایک تبصرہ شائع کریں